نام: الاستاذ عطاء الرحمن
فاضل: جامعہ دارالخیر کراچی (1993ء)
تدریسی تجربہ: 16 سال
خصوصی مہارت: تفسیر، حدیث و تقابل ادیان
تعلیم: *شہادت العالمیۃ رابطۃ المدارس الاسلامیہ
*مرکز اللغۃ جامعہ الدراسات الاسلامیہ
*میٹرک *انگلش لینگویج کورس*عبرانی لینگویج کورس
نام: الاستاذ ساجد جمیل
فاضل: جامعہ حنیفیہ سعود آباد کراچی، 1992ء
تدریسی تجربہ: 18 سال
خصوصی مہارت: تفسیر، علم المیراث، صرف و نحو
تعلیم:* M.A اسلامک اسٹڈیز کراچی یونیورسٹی
*شہادۃ العالمیۃ رابطۃ المدارس الاسلامیہ لاہور
* فاضل عربی، ریسرچ اسٹوڈنٹ جامعہ کراچی
* انگلش لینگویج کورس (Domino)
* جرمن لینگویج کورس (NUML/Goethe institute)
* کمپیوٹر سرٹیفکیٹ کورس (Bit Brain)
نام: *الاستاذ شاہ زیب خان ولد گل واحد ندیم
فاضل: *جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
تدریسی تجربہ: *مرکز قرآن و سنہ 2021ء سے تاحال
خصوصی مہارت: *بحریہ کالج خالد ایس۔آر۔ای۔ 2019 تا 2021ء
* عثمان پبلک اسکول سسٹم 2020ء سے تاحال
تعلیم: * فاضل کلیۃ الحدیث الشریف (جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی)
* درس نظامی (وفاق المدارس السلفیۃ پاکستان)
* بی اے (جامعہ اردو)، ایم فل (جامعہ کراچی)
فنی تعلیم: * ٹیچر ٹرین(TPDP) (CEED عثمان پبلک اسکول)
نام: *الاستاذمحمد یونس ولد عبدالستار منصور
فاضل: *جامعۃ العلوم الاسلامی ہمنصورہ ہالا سندھ
تدریسی تجربہ: *1997 تا 2013 عثمان پبلک اسکول (16 سال)
*جامعۃالاخوان (3 سال)
*پرنسپل الاقصیٰ ماڈل اسکول (2013 سے تاحال)
تعلیم: *درس نظامی (ایم۔اے اسلامیات و عربی)
*بی۔اے (کراچی یونیورسٹی)
*مولوی عربک (حیدرآباد بورڈ تھرڈ پوزیشن)
فنی تعلیم: *ٹیچرٹریننگ کورس ERI کراچی
*40 روزہ تدریب المعلمین زیراہتمام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
نام: *الاستاذ حیات محمد
فاضل: *جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن 2022ء
تدریسی تجربہ: *ایک سال
خصوصی مہارت: *حدیث، فقہ
تعلیم: * شہادۃ العالمیۃ (وفاق المدارس)
* تخصص فی الفقہ
*M.Phil. فی الحدیث
(انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد)
نام: *الاستاذ مفتی حبیب الرحمن منصوری
فاضل: *جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ
تدریسی تجربہ: *5 سال
تعلیم: * درس نظامی جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ
* انٹرآئی۔کام
فنی تعلیم: تجوید
نام: *الاستاذ عبدالعظیم حسن زئی
فاضل: * جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی
* فاضل عربی کراچی بورڈ
* فاضل طب نبوی
تدریسی تجربہ: * 40 سال
خصوصی مہارت: *فلسفہ اسلامی احکام
فنی تعلیم: * کوئی نہیں
نام: *الاستاذ نور حبیب
فاضل: * جامعۃ الاخوان
* متخصص جامعۃ الحرمین
تدریسی تجربہ: * 8 سال
خصوصی مہارت: *فقہ
تعلیم: * ایم۔اے اسلامیات
نام: *الاستاذ مفتی حافظ رضوان ریاض انصاری
فاضل: *جامعہ دارالسلام گزری کراچی 2003
تدریسی تجربہ: *ڈی ایچ اے نظامت تعلیم کے تحت 2012 سے تاحال
*مرکز قرآن و سنہ سے وابستگی 2021 سے تاحال
خصوصی مہارت: * تجوید و قرات
تعلیم: * فاضل رابطۃ المدارس الاسلامیہ، پاکستان
* درس نظامی (ایم اے عربی اسلامیات)
* ایم اے تاریخ اسلام، جامعہ کراچی
* ایم ایڈ سندھ یونیورسٹی
متخصص * جامعۃ الحرمین کراچی
فنی تعلیم: * ٹیچر ٹریننگ کورس شیخ زید اسلامک سینٹر، جامعہ کراچی
نام: *الاستاذ قوی محمد
فاضل: * جامعہ دارالقرآن (منگورہہ سوات)
تدریسی تجربہ: *22 سال
تعلیم: * مڈل حفظ تجوید و قرات
فنی تعلیم: * تدریب المدرسین القرآن ایجوکیشن سسٹم ، اسلام آباد 2010ء
نام: *الاستاذ مفتی سیف اللہ خان
فاضل: * جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
تدریسی تجربہ: *10 سال
تعلیم: * درس نظامی و تخصص
خصوصی مہارت: * تصنیف و تالیف اور ترجمہ نگاری
نام: *الاستاذ عرفان اقبال
فاضل: *درس نظامی جامعہ حنیفیہ سعود آباد، ملیر کراچی (بورڈ رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان)
*فاضل عربی (بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی)
*تخصص فی الافتا والدعوۃ (جامعۃ الحرمین کراچی)
*ایم۔اے اصول الدین (Usool-e-Deen)کراچی یونیورسٹی
تدریسی تجربہ: *جامعہ حنیفیہ کراچی (2003 سے تاحال)
*دو سال بیت القرآن اسکول جامعہ ملیہ ملیر کراچی (2006 تا 2008)
*قرآن انسٹیٹیوٹ ٹیپو سلطان روڈ (2002تا 2021)
*مرکز قرآن و سنہ کراچی (2021 سے تاحال)
فنی تعلیم: * ٹیچر ٹریننگ کورس (C.E.R.D)* ایم ایس آفس (Ms Office) شاہین کالجیٹ
* ایم ایس آفس (Ms Office) C.L.A
نام: *الاستاذ مولانا حبیب الرحمن فرید
فاضل: *جامع الفلاح مرکزعلوم دینیہ کراچی
تدریسی تجربہ: *15 سال
تعلیم: * درس نظامی جامع الفلاح مرکز علوم دینیہ
* انٹرآئی۔کام
فنی تعلیم: * آٹو کیٹ اور ایم۔ایس۔آفس
نام: *الاستاذ ضیاء الرحمن صاحب
فاضل: *جامعۃ الاخوان نیو کراچی
*رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
تدریسی تجربہ: *3 سال
تعلیم: * بی۔ایس اسلامک اسٹڈیز (۲۰۱۴ تا ۲۰۱۸)
* فیڈرل اردو یونیورسٹی
* فیڈرل اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کراچی
فنی تعلیم: * فقہ اور افتاح (مرکز تعلیم و تحقیق اسلام آباد)
نام: *الاستاذ مولانا عثمان طاہر
فاضل: *جامعہ دارالعلوم کراچی
تدریسی تجربہ: *10 سال
تعلیم: *ایم۔اے اسلامک اسٹڈیز
فنی تعلیم: * ٹیچر ٹریننگ کورس (TPDP) (CEED عثمان پبلک اسکول)
نام: *الاستاذ مولانا سالار
خان
فاضل: *جامعہ بنوریہ سائٹ ایریا
کراچی
تدریسی تجربہ: *13 سال
متخصص: *اللغۃ العربیہ، مدرسہ ابن
عباس، گلستان جوہر
تعلیم: * درس نظامی،
ایم۔اے عربی وفاقی اردو یونیورسٹی
فنی تعلیم: ٹیچر
ٹریننگ کورس (TPDP) (CEED عثمان پبلک
اسکول)
انگلش لینگویج کورس ،
سر غزالی واٹر پمپ کراچیچ
نام: *الاستاذ حافظ رحیم الحسن ولد ابو الحسن
فاضل: *11 سال
تعلیم: * انٹر میڈیٹ / حفظ القرآن
* ائمہ خطبا کورس منصورہ
* ہالہ/مسجد مکتبہ کورس
* منصورہ لاہور
نام: *الاستاذ عبدالعلیم ولد سید عبدالقدیر
فاضل: *جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
تدریسی تجربہ: *ماریہ اکیڈمی 2017 تا 2021 *عثمان پبلک اسکول سسٹم 2022 سے تاحال
*مرکز قرآن و سنہ مئی 2024 سے تاحال
تعلیم: * حفظ القرآن (جامعہ الدراسات الاسلامیہ)
*فاضل کلیۃ الحدیث الشریف (جامعہ ابی بکر الاسلامیہ)
*شہادۃ العالمیۃ (وفاق المدارس السلفیہ پاکستان)
فنی تعلیم: * TPDP Diploma (Centre for Education)
* Excellence & Development)
* Comprehensive Teacher Training course (FEEL)
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.