Skip to content

مرکز قرآن و سنت

اس وقت عالمی اور مقامی سطح پر جو فکری انتشار ہے، اس کے اثر سے امت مسلمہ بھی محفوظ نہیں اور وہ بھی نیکی و بدی میں تمیز کیے بغیر مغربی تہذیب کا حصہ بنتی چلی جارہی ہے، ان حالات میں وقت کا تقاضہ ہے کہ جدید تعلیم یافتہ افراد کو دین کا ایسا مبلغ بنایا جائے جو ان چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے ہر میدان میں دین کا دفاع کرسکیں اور فکری میدان میں امت کو مغرب کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اہتمام کرسکیں ۔

مقاصد

جدید تعلیم یافتہ افراد کو قرآن و سنت کے مستند تعلیمات سے روشناس کرنا اور معاشرے میں داعی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار کرنا

عصر حاضر میں اسلامی نظام زندگی کو حقیقی "نظام حیات" کے طور پر پیش کرنا

جدید تعلیم یافتہ افراد کوایسا مبلغ بنانا کہ قرآن و سنت اور امہات الکتب سے خود استفادہ کرسکیں اور پھر فکری میدان میں امت کو مغربی اثرات سے محفوظ رکھنے کا اہتمام کرسکیں

مقامات

مئی 2024ءکے بعد سے 13 اضلاع میں سے 11 اضلاع میں کورسز کا آغاز بھرپور طریقے سے ہوا جس میں شرکاء کی تعداد اوسطاً780رہی

Previous slide
Next slide

اساتذہ

مولانا مفتی ڈاکٹر حیات محمد صاحب

مولانا ڈاکٹر نسیم سرور صاحب

مولانا ڈاکٹر نسیم سرور صاحب